Azadari MediaAzadari Media

Alwida Aey Hussain Alwida

Syed Nabeel Rizvi · 1448

Listen to this nauhaPlay the audio with lyrics
الوداع اے حسین الوداع الوداع اے حسین الوداع اے غریب الوطن میرے شاہِ زمن الوداع اے حسین الوداع ہورہا ہے جدا سبط خیر الوراختم ہونے لگی ہے یہ فصل عزاماتمی فرش اب گھر سے اٹھنے لگااے غریب الوطن میرے شاہِ زمن الوداع اے حسین الوداع الوداع الوداع الوداع اے حسین میرے مہمان ہے آخری یہ سلام تجھ پہ قربان ہے آخری یہ سلام شاہِ ذیشان ہے آخری یہ سلام دل ہے ویران ہے آخری یہ سلام الوداع الوداع الوداع اے حسین دن عزا کے ہوئے ختم ابل عزاجیسے کرنا تھا ویسے نہ گِریا کیاحق ادا نہ ہوا شاہ مظلوم کااے غریب الوطن میرے شاہِ زمن الوداع اے حسین الوداع الوداع الوداع الوداع الوداعالوداع الوداع الوداع الوداع کہہ رہی ہیں فرشِ مجلس پہ یہ بیٹھیں فاطمہالوداع اے ناصرِ دینِ خدا جانِ وفا الوداع الوداع الوداع الوداعالوداع الوداع الوداع الوداعالوداع اے حسین الوداع الوداع اے حسین الوداع تیرے آجانے سے وہ جو آباد تھےسب عزا خانے ویران ہونے لگےساری رونق ہی تم ساتھ لے کے چلےاے غریب الوطن میرے شاہِ زمن الوداع اے حسین الوداعگر جیئے تو منائیں گے پھر غم تیرانہ رہے تو یہ وعدہ ہے شاہِ ہُدا ہم لحد میں بچھائیں گے فرشِ عزااے غریب الوطن میرے شاہِ زمن الوداع اے حسین الوداعجس کو مہمان بنایا تھا ہم نے رضاالوداع اس کو کیسے کہا جائے گالو جدا ہورہے ہیں شہِ کربلااے غریب الوطن میرے شاہِ زمن الوداع اے حسین الوداع الوداع الوداع الوداع حسین الوداع الوداع الوداع حسین شاہ ِ مشرقین زینب کے تھے بین الوداع الوداع الوداع حسین سن تو لیجیے کیا گزر گئی دربدر بہن ننگے سر گئی ننگے سر گئی شاہِ مشرقین الوداع الوداع الوداع حسین الوداع الوداع الوداع حسین

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.