باسمہ تعالیالسلام علیک یا فاطمۃ الزہراسوچتا رہتا ہوں میں اکثرخانۀ فاطمہ کا درپوچھتے ہیں تب مرے آنسوکسقدر روئے تھے حیدرسب بھول گئے کیاوہ قصۀ میخ و دروازہ و دیوارسب بھول گئے کیاآئی تھی آتش لئے فوج اشرارسب بھول گئے کیامارا گیا بطن میں اک طفل غمخوارکل بھی مظلوم۔۔۔ اب بھی مظلومکل انشاء اللہ۔۔۔ آئے گا منتقم زہرااین الطالب بدم الزہرااین الطالب بدم الزہرا.................... گھر جلاتے رہے دشمنتھی رسن میں کوئی گردنتھا شکستہ کوئی پہلولٹ رہا تھا کوئی خرمنسب بھول گئے کیاوہ سیلی وہ خاک پہ ٹوٹا ہوا بندہسب بھول گئے کیاوہ زخمِ بازو وہ شمشیر کا کندہسب بھول گئے کیاماں باپ کی مظلومی پہ اطفال کا گریہکل بھی مظلوم ... اب بھی مظلوم کل ان شاء اللہ... آئے گا منتقم زہرااین الطالب بدم الزہرااین الطالب بدم الزہرا.................... اک طرف زینب مظلوم اک طرف روتی ہیں کلثومکیوں ستاتے ہیں یہ اعداء ہے کسی کو سبب معلومسب بھول گئے کیاآتے تھے اس در پہ نانا پیمبرسب بھول گئے کیاہے کسقدر عظمت آل اطہرسب بھول گئے کیامن کنت مولاہ، مولاہ حیدرکل بھی مظلوم... اب بھی مظلومکل ان شاء اللہ آئے گا منتقم زہرااین الطالب بدم الزہرااین الطالب بدم الزہرا........................بولے حیدر ہوں میں تنہامیری ہمدم تھیں صدیقہگھر سے مسجد تلک اس دنزخم کھاتی رہیں زہراسب بھول گئے کیاہے بَضعة منی زہرا کا رتبہسب بھول گئے کیاتطہیر کی آیت ہے زہرا کا قصیدہسب بھول گئے کیابابا کے غم میں ہے امُّ ابیہا کل بھی مظلوم... اب بھی مظلومکل ان شاء اللہ آئے گا منتقم زہرااین الطالب بدم الزہرااین الطالب بدم الزہرا................بولے بچوں سے یہ مولادھیرے دھیرے کرو گریہغسل جو دینے لگے آقاپیٹ کے خود روئے سر و سینہسب بھول گئے کیاکیوں بنت احمد کو اسطرح ہے ماراسب بھول گئے کیاکیوں میری زہرا کا پہلو ہے شکستہسب بھول گئے کیاکیوں نیلگوں ہے جسم صدیقہء کبریٰکل بھی مظلوم ۔۔۔ اب بھی مظلومکل ان شاء اللہ۔۔۔ آئے گا منتقم زہرااین الطالب بدم الزہراءاین الطالب بدم الزہراء......................یہ مدینے کا قصہ تھااور ہے اک شام و کوفے کاجس کے بازار و کوچے میں لائے زینب کو بے پردہسب بھول گئے کیانیزے سے بھائی کا سر دیکھ رہا ہےسب بھول گئے کیاسجاد بھی ہمراہ نبی زادی کھڑا ہےسب بھول گئے کیایہ عام قبیلہ نہیں یہ آل عبا ہےکل بھی مظلوم ... اب بھی مظلوم کل ان شاء اللہ... آئے گا منتقم زہرااین الطالب بدم الزہرا این الطالب بدم الزہرا.....................✍🏻 عابد رضا نوشاد
Ayega Muntaqime Zehra
Get the full experience
Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.