Azadari MediaAzadari Media

Jiye Sada Hussain

Mohammad Raza Gopalpuri · Poet: Maulana Syed Shamshad Ahmed · 1448

Listen to this nauhaPlay the audio with lyrics
Read in
کرو دعا جئے صدا حسینمصیبتوں میں ہے گھرا حسیننبی کی ال پر عجیب وقت آج آ پڑاحسین چھوڑ کر مدینہ جا رہے ہیں کربلالہد سے آئی ایک شکستہ پہلو بیبی کی صداغریب ہو رہی ہوں آج میںتیرے حوالے اے خدا حسینبڑی مصیبتوں سے پالا ہے گلے جمال کوچلائی چکیاں تو گود میں سلا کے لال کوکیا ہے فا قوں میں بھی پورا اس کے ہر سوال کوزمانہ دشمنی پہ ہے تلامیرے خدا ہے بےخطا حسینعلم جری کے ہاتھ میں عماریوں میں بیبیاںسواریوں کے گرد ہیں ابھی تو ھاشمی جواںاجڑ نہ جائے کربلا میں جا کے حق کا کارواںیہ گلستاں رہے صدا بہار ہو تجھ پہ دکھیا ماں فدا حسینسفر صعوبتوں کا ہے بلا کسامہ نا بھی ہےہے تیز دھوپ کی تپش تو گرمیے ہوا بھی ہےہے ساتھ اکبرؑ حسیں حسن کا مہلقا بھی ہےرباب کی ہے گود میں صغیر جو گھٹنیوں نہ چل سکا حسینچراغ کون اب میرے مزار پر جلائے گامجھے قرار کس طرح تیرے بغیر آئے گاتیرا فراق قبر میں صدا مجھے رلائے گانہ بیٹیاں ہوں بےردا میری نہ بےکفن رہے میرا حسینزمانہ کمسنی میں دیکھے تو شعور مہجبیبہن کی گود چھوڑتا نہیں تھا اصغرؑ حزیںحسین بولے منتظر ہے کربلا کی سرزمینیہ کہہ کے گود میں وہ آ گیا حسین، حسین لبیک یا حسینمیں سن چکی ہوں بابا سے کہ تجھ کو مارا جائے گاعتش میں تین دن کی تیرے سر کو کاٹا جائے گاتیری یتیم بچی پر ترس نہ کوئی کھائے گاکٹے گا میری گود میں گلا سینا پہ ہو گا سر تیرا حسینبچشم تریہ لوگ کہتے اپنے اپنے گھر گئےمدینے والوں کے لیے حسین آج مر گئےیتیم اپنی صغرا کو حیات ہی میں کر گئےبتا رہا ہے شور و شین یہ پلٹ کے اب نہ آئے گا حسینجز اس کے کون دوسرا نواسہ رسول ہےدلی بتول قبر میں یہ سوچ کر ملول ہےہزاروں کانٹے اور اکیلا فاطمہ کا پھول ہےلکھا جو نوحہ شمشاد نے فقط یہ ہے تیری عطا حسین

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.