Azadari MediaAzadari Media

Kohram Hai Barpa

Syed Mohsin Jaffri (darvish e najaf) · 1445

Listen to this nauhaPlay the audio with lyrics
گریہ کناں ہیں بیبیاں و زینبِ مضطر کہرام ہے برپا کہرام ہے برپا مجلس ہے بپا شام میں آتے ہیں کٹے سرکہرام ہے برپا کہرام ہے برپا1)لوٹے ہوئے سامان سے زینب کو ملا تھااک خوں بھرا کرتا سینے سے لگا کر کہا بھیا ہو کہاں پرکہرام ہے برپا2)رخسار تھے نیلے وہ حزیں زندہ نہیں ہےزنداں میں مکیں ہےکہتی تھیں سرِ شاہ سے یہ زینبِ مضطرکہرام ہے برپا3)اکبر کا جو سر دیکھا تو غش کھا گئی لیلیٰاک حشر بپا تھابیٹا ترے بن خاک ہے دنیا مری اکبرکہرام ہے برپا4)آغوش میں فروہ کہ جو معصوم سا سر تھادل بندِ حسن کاپامال ہوا رن میں بدن جس کا وہی سرکہرام ہے برپا5)سر آیا علدارِ حسینی کا بھی جس دمکہرام تھا پیہمآتی تھی صدا اے مرے غیور دلاورکہرام ہے برپا6)لب چوم کے کہتی تھی یہ ماں اپنے پسر سےبے شیر کے سر سےبن تیرے کیسے جیے یہ ماں ہائےعلی اصغرکہرام ہے برپا7)دو بالیاں لوٹے ہوئے ساماں سے ملی تھیں سکینہ تو نہیں تھیکہتی تھی یہ ماں ہائے سکینہ ہوں کہاں پرکہرام ہے برپا8)دو چھوٹے سروں پر جو کوئی روتا نہیں تھامستور نے پوچھا ان بچوں کی کیا زندہ نہیں دنیا میں مادرکہرام ہے برپا9) مجلس میں ہوئے نوحہ کناں محسن و موسیٰ سب کرتے ہیں گریہاے کاش کہ روضے پہ پڑھیں شام میں جاکر[watch more videos]Nhe Aye baba

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.