Azadari MediaAzadari Media

Kyun Chor Jati Hai Maa

Syed Raza Abbas Zaidi · Poet: Zeeshan Abidi

Listen to this nauhaPlay the audio with lyrics
گرچکا در فاطمہؑ پر اب ہےزخمی محمدؐ کی بیٹیہائےاک دن سرجھکائےاپنےحجرےمیں بیٹھی ہوئی تھیپھر حُسینؑ آکے اماں سے کہنے لگےآنکھ میں کیوں ہیں آنسو بتاؤ مجھےفاطمہؑ نے کہا میرے نورِ نظرآج اماں کی یاد آرہی ہے مجھےسنکے ماں کی صدا دل تڑپنے لگاروکے شبیرؑ نے فاطمہؑ سے کہاکیوں چھوڑ جاتی ہے ماںاُنگلی پکڑ کے چلایاسینے سے تم نے لگایاان تین سالوں میں اماںتم نے بہت کچھ سکھایاماں سے بچھڑکے جیتے ہیں کیسے کیا یہ سکھاتی ہے ماںکیوں چھوڑ جاتی ہے ماںدروازہ جب سے گرا ہے پہلو شکستہ ہوا ہےٹوٹیں ہوئی پسلیاں ہیںشبیرؑ سب جانتا ہےتکلیف میں ہوں بچوں کو اپنے کب یہ بتاتی ہے ماںکیوں چھوڑ جاتی ہے ماںاِس فکر میں جاگ جاناپیاسہ نہ ہو میرا بیٹااحساس ہے مجھکو اماںکیا پیار ہوتا ہے ماں کاراتوں کو اُٹھ کر بیٹے کو اپنے پانی پلاتی ہے ماںقصہ مجھے ایک ماں کابھیا حسنؑ نے سنایابیٹا وہیں سامنے تھاجب ماں نے کھایا طمانچہاب اپنے گھر میں بیٹوں سے اپنا چہرا چھپاتی ہے ماںکیوں چھوڑ جاتی ہے ماںجب سے لگا تازیانہمشکل تھا مجھکو سلاناجب ہاتھ دیکھا تمہاراتب جاکے میں نے یہ جاناہوں ہاتھ زخمی پھر بھی تھپک کر لوری سناتی ہے ماںشبیرؑ نے پھر صدا دیکیا چھوڑ جاؤگی تم بھیکیوں ایسا کہتی ہو اماںرہتی نہیں ماں کسی کیاچھا بتاؤ کیا دور جاکے پھر لوٹ آتی ہے ماںکیوں چھوڑ جاتی ہے ماںماں نے کہا پھر یہ شبیرؑ سےہر ماں تو آتی نہیں لوٹ کےاے میرے دل میرے نورِ نظرزہراؑ کا اب تم سے وعدہ ہے یہجب تم بلاؤگے آئیگی ماںسینے سے تمکو لگائیگی ماںاک روز ایسا بھی آیاتھا فاطمہؑ کا جنازہرُخ سے کفن جب ہٹایاشبیرؑ نے ماں سے پوچھازیرِ کفن بھی آواز سنکر آنسو بہاتی ہے ماںکیوں چھوڑ جاتی ہے ماںبن ماں کے بچوں سے آکےجب حال پوچھا علیؑ نےہائے رضا اور ذیشاںشبیرؑ رو روکے بولےاے باباگھرمیں لگتانہیں دل جب یاد آتی ہے ماں

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.