Azadari MediaAzadari Media

Tooti Hui Kamar Hai Sambhalo Hussain Ko

Irtaza Jaffri · Poet: Mir Hilal Rizvi · 2026

Listen to this nauhaPlay the audio with lyrics
ٹوٹی ہوئی کمر ہے، سنبھالو حسینؑ کوبھیا ذرا گلے سے لگا لو حسینؑ کو۱لگتا ہے آنے والی ہے غربت میں اب اجلجلتی ہوئی زمیں پہ گرا ہوں میں منہ کے بلمرنے سے پہلے بڑھ کے اٹھا لو حسینؑ کو۲جتنے بھی غم تھے تشنہ دہاں سے لپٹ گئےبازو نہیں تمہارے، مرے ہاتھ کٹ گئےاپنا شریکِ درد بنا لو حسینؑ کو۳تم منہ کے بل زمیں پہ گھوڑے سے جب گرےغازیؑ سہارے کے لیے یہ ہاتھ بھی نہ تھےزخموں سے حال جو ہے سنا لو حسینؑ کو۴بے جان ہیں ہاتھ، قوتِ بازو گزر گیادل مانتا نہیں ہے کہ عباسؑ مر گیایہ غم بہت بڑا ہے، سنبھالو حسینؑ کو۵چاروں طرف سے گھیرے ہیں مجھ کو یہ اشقیادل چاہتا ہے جس کا مجھے وہ ہے مارتانرغے سے ظالموں کے نکالو حسینؑ کو۶پہلو میں دونوں سمت سے ماری گئی سناںاماں کی طرح توڑ دی ظالم نے پسلیاںزخمی بدن ہے سارا، بچا لو حسینؑ کو۷خنجر کو کند کرنے لگا شمرِ بے حیاکٹنے ہی والا ہے مرا سوکھا ہوا گلادستِ اجل سے تم ہی چھڑا لو حسینؑ کو۸مقتل میں وقتِ عصر غضب ارتضیٰ ہواشاہؑ نے پڑھا یہ میر ہلال ایک مرثیہتم ہو جہاں وہیں پہ بلا لو حسینؑ کو

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.