Azadari MediaAzadari Media

Wasiyat - Zehra Aur Hussain

Syed Raza Abbas Zaidi · Poet: Zeeshan Abidi

Listen to this nauhaPlay the audio with lyrics
خواب میں زھراؑ نے باباکو جو دیکھا اک شبخوش ہوئیں پاس میں باباکےچلیجاؤنگی ابھائے رونے لگیں بچوں کا خیال آگیا جبیہ خبر ھی نا ھوئی پاس حُسینؑ آگئے کباماں ڈھونڈینگے کہاں یاد اگر آئینگیھم تو مرجائینگے گر آپ چلی جائینگی ماں نے جب یہ سنا دل تڑپنے لگاپیار کرتے ھوئے فاطمہؑ نے کہاٖدیکھو حُسینؑ دیکھو حُسینؑ ایسے نہیں کہتےماں کسی کی ھمیشہ رھی ھے کبھیمیں بھی بچھڑی تھی اما سے بچپن میں ھیماں کے جانے کا دکھ تو بہت تھا مگردیکھو میں بھی تو بن ماں کے جیتی رھی تمکو میری قسم تم سے بچھڑیں جو ھمضبط کرنا ھے اے لال ماں کا یہ غمدیکھو حُسینؑ دیکھو حُسینؑ ایسے نہیں کہتےحال میں نے کسی کو سنایا نہیںخود تو روئی علیؑ کو بتایا نہیںمیرا پہلو شکستہ ھے بس اسلئےاپنے سینے سے تجھکو لگایا نہیں ٹوٹی ھیں پسلیاں کر نا پائی بیاں کتنی تکلیف میں جی رھی ھے یہ ماںاے میرے دِل میرے چین میرے حَسیںنا پریشان ھو ماں ابھی ھے یہیںدیکھو مرنے کی اب بات کرنا نہیںموت سے پہلے ھم مر نا جائیں کہیں تم ھو دنیا میری تم سے ھے زندگی تمکو دیکھوں تو چلتی ھیں سانسیں میریمجھکو معلوم ھے میرے نورِ نظرپیاس لگتی ھے تمکو بہت رات بھرپیاس سہنے کی عادت بھی ڈالو زراپیاسہ رھنا پڑے کب کہاں کیا خبر پیاس تم تمکو لگے اور نا پانی ملےیہ دعا ھے کے وہ دن نا آئے کبھی تمکو کھانا بھی فضہؑ کھلائیگی اباور سویرے وھی منہ دھلائیگی ابتم جہاں جاؤگے ساتھ جائیگی وہساتھ ماں کی طرح وہ نبھائیگی اب پالے گی اب وھی ضد نا کرنا کبھی خوش رھوگے تو ماں کو بھی ھوگی خوشیدن وہ آیا کے جب چل بسیں فاطمہؑماں کی میت پہ شبیرؑ نے دی صداتم بلاؤگی تو پاس آؤنگا میںٹوٹے بندِ کفن فاطمہؑ نے کہا تجھ پے قربان ماں آجا اے میری جاں جب حُسینؑ آکے لپٹے تو بولی یہ ماںاے رضا اور زیشان دل تھام لوروکے شبیرؑ کہتے تھے اماں سنودیکھو تم نے بلایا تو میں آگیاجب بلاؤں گا آؤگی وعدہ کرو ماں نے وعدہ کیا بیٹا چپ ھوگیاجب جنازہ اُٹھا پھر نا آئی صدا

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.