Azadari MediaAzadari MediaGet the app

Ya Abal Fazl

Mir Sajjad Mir · 2021

عباس عباس عباسساقئ آل عبا، اباالفضلتشنہ لب کربلا، ابالفضلچشمہ آب بقا، ابالفضل یا ابالفضل یا ابالفضلکرب شبیر ع کے چہرے سے مٹانے والےرنج سے آل محمد ص کو جھڑانے والےتھام لے ہاتھ پریشان عزاداروں کااے سکینہ ع کے لئے بازو کٹانے والے۔ہم فقیروں کا تمہیں مان بڑھانا ہوگامعترض ورنہ بہت ہم پہ زمانہ ہوگاہر برس تم سے ملاقات کو ہم آتے تھےاس برس تم کو ہمارے لئے آنا ہوگاٹوٹ جائے نہ میری آس اے امید حرممیرے زخموں کا فقت آپ ہو غازی مرہماربعیں پر ہمیں بلوالیں زیارت کے لئےآپکو پہلو شکستہ کسی بی بی کی قسمہم کو دنیا کا طرفدار نہ ہونے دیناصرف باتوں کا عزادار نہ ہونے دیناصدقہ شہزادی رقیہ کے بندھے ہاتھوں کاہم کو مشکل میں گرفتار نہ ہونے دینااس گھڑی نظروں میں عاشور کی روداد آئآنسو آنکھوں میں بھرے ہونٹوں پہ فریاد آئسامنے پانی تھا اور پی بھی نہیں سکتا تھامجھ کو روضے میں تیری پیاس بہت یاد آئتم ہو شبیر ع کی بیٹی کا سہارا غازیبن تمہارے نہ ہوا انکا گذارا غازی عشمر نے جب بھی سکینہ ع کو تماچے مارےاس نے بابا کو نہیں تم کو پکارا غازی عاس گھڑی خیمہ سادات میں کہرام ہواخوں بھرا جس گھڑی رن سے تیرا پرچم آیاپیاسی مرجاونگی اب پانی نہیں مانگونگیتوڑ کر کوزے کو معصوم سکینہ ع نے کہاتو اچھا ہوا بھائ کی نہ غربت دیکھیتانے دیتا کوئ شاہ ع پہ ہستا تھا کوئاپنے بھائ کی مدد کے لئے رن میں آکرلاش زینب نے اٹھائ ہے علی اکبر ع کیشاہ نے روکر کہا ابو الفضلاٹھو میرے با وفاتنہا ہے بھائ تیراتنہا ہے بھائ تیراآخری لمحوں میں شبیر ع بہت پیاسے تھےبڑی حسرت سے سوئے نہر نظر کرتے تھےشمر ہنس ہنس کے لگاتا رہا تیرا ضربیںاور ہر وار پہ شبیر ع صدا دیتے تھےمیر سجاد بیاں کیسے کرے وہ منظرشام کی فوج نے جب آنگ لگائ آکرچھینے آگئے جب سر سے درا زینب کیاس گھژی کہتی رہی سانئے زہرا رو کر

Get the full experience

Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.