السَّلامُ عَلَى وَلِيِّ اللّٰهِ وَ حَبِيبِهِ السَّلامُ عَلَى خَلِيلِ اللّٰهِ وَ نَجِيبِهِ السَّلامُ عَلَى صَفِيِّ اللّٰهِ وَ ابْنِ صَفِيِّهِ السَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ الْمَظْلُومِ الشَّهِيدِ السَّلامُ عَلَى اَسِيرِ الْكُرُبَاتِ وَ قَتِيلِ الْعَبَرَاتِ اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَشْهَدُ اَنَّهُ وَلِيُّكَ وَ ابْنُ وَلِيِّكَ وَ صَفِيُّكَ وَ ابْنُ صَفِيِّكَ الْفَائِزُ بِكَرَامَتِكَ اَكْرَمْتَهُ بِالشَّهَادَةِ وَ حَبَوْتَهُ بِالسَّعَادَةِ وَ اجْتَبَيْتَهُ بِطِيبِ الْوِلادَةِ وَ جَعَلْتَهُ سَيِّدا مِنَ الس…
سلام ہو اللہ کے ولی اور اس کے حبیب پر، سلام ہو اللہ کے خلیل اور اس کے برگزیدہ پر، سلام ہو اللہ کے صفی اور اس کے صفی کے فرزند پر، سلام ہو حسینِ مظلوم و شہید پر، سلام ہو مصیبتوں کے اسیر اور آنسوؤں کے قتیل پر۔ اے اللہ! میں گواہی دیتا ہوں کہ وہ تیرے ولی اور تیرے ولی کے فرزند ہیں، جنہیں تو نے شہادت سے مک…
Read the complete Ziyarat-e-Arbaeen (Mafatih al-Jinan) with translation →