
Lut Ke Kunba Tera Aaya Hai Madine Wale
Play & keep listening — more nohay queue up automatically.
Video
Watch on YouTube ↗Lyrics
Open lyrics pageنوحہ میر نظیر باقریلٹ کے کنبہ تیرا آیا ھے مدینے والے تیری امت نے ستا یا ھے مدینے والےجتنا سامان تھا سب اہل حرم کا لوٹا اورگھروں کو بھی جلایا ھے مدینے والےتیرا اسلام جو اجڑا تو نواسے نے تیرےاس کو لاشوں سے بسایا ھے مدینے والےایک رسی میں گلےباندھ کےسب لوگوںکےشام و کوفہ میں پھرآیا ھے مدینے والےہائے تقدیر کہ لاشہ بھی جواں بیٹے کاباپ نے خود ہی اٹھایا ھے مدینے والےقید خانے میں سکینہ نے بھی دم توڑ دیا دل نے یہ زخم بھی کھایا ھے مدینے والےآرہی ہے تیرے روضے پہ نواسی تیری سر پہ چادر ہے نہ سایا ھے مدینے والےجنکے پیروںکےتلے پھول بچھا کرتے تھےان کو کانٹوں پہ چلایا ھے مدینے والےمدتوں کوکھ جلی ماں نے علی اصغر کےخالی جھولے کو جھلایا ھے مدینے والےآگ مقتل میں برستی رہی پانی بھی نہ تھاجو لڑا خوں میں نہایا ھے مدینے والےلے کے نوحہ تیرے کنبے کی تباہی کا نظیرتیری سرکار میں آیا ھے مدینے والےThis channel managed by Ya Zehra Tv Network - India's Largest YouTube management Network.
About Lut Ke Kunba Tera Aaya Hai Madine Wale
Lut Ke Kunba Tera Aaya Hai Madine Wale is a nauha recited by Rehan Jalalpuri, from the album “Sajjad Ke Hathon Me Hai Janjeer Sakina” (2026 / 1448). Stream the full audio for free on Azadari Media, read the complete lyrics above, and keep listening — related nohay queue up automatically.
- Reciter
- Rehan Jalalpuri
- Year
- 2026 / 1448
- Category
- Nohay
- Lyrics
- Full lyrics above
All Rehan Jalalpuri nohay 2026 →
Explore more nohay by Rehan Jalalpuri or browse the Nohay collection.
Listen offline & build playlists
Create playlists, save favourites, follow reciters and listen offline — all in the Azadari Media app.