اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يَابْنَ اَميرِ الْمُؤْمِنينَ، اَلسَّلامُ عَلَيْكَ اَيُّهَا الْعَبْدُ الصّالِحُ الْمُطيعُ للهِ وَلِرَسُولِهِ وَلاَميرِ الْمُؤْمِنينَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِمْ وَسَلَّمَ، اَشْهَدُ اَنَّكَ لَمْ تَهِنْ وَلَمْ تَنْكُلْ، وَاَنَّكَ مَضَيْتَ عَلى بَصيرَة مِنْ اَمْرِكَ، مُقْتَدِياً بِالصّالِحينَ وَمُتَّبِعاً لِلنَّبِيّينَ
سلام ہو آپ پر اے امیر المومنین کے فرزند! سلام ہو آپ پر اے نیک بندے، اللہ، اس کے رسول، امیر المومنین اور حسن و حسین علیہم السلام کے فرمانبردار! میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نہ کمزوری دکھائی اور نہ پیٹھ پھیری، اور آپ اپنے معاملے میں بصیرت پر قائم رہے، صالحین کی اقتدا اور نبیوں کی پیروی کرتے ہوئے
Read the complete Ziyarat-e-Hazrat Abbas (Mafatih al-Jinan) with translation →